Sunday, January 8, 2023

مضبوط انسان

ہمیں اتنا تو مضبوط ہونا ہی چاہیے کہ کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نہ ہو...
کسی انسان کے چھوڑ جانے سے ہماری دنیا ہی ختم نا ہو جائے ۔۔۔!!

No comments:

Post a Comment