علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ایف اے کے داخلوں کے شیڈول سمسٹر بہار 2023 کا اعلان کر دیا ہے۔
Middle requirement for admission to matric is over.
Minimum 13 years of age, only student bay form/identity card required.
Last date: 21-02-2023
سب سے پہلے ان لائین اپلائی ہوگا۔ اس کے بعد تمام ڈاکومنٹس اپ لوڈ ہو گئے پھر چالان پرنٹ ہوگا۔ اس کے بعد بینک میں ہمارے پاس فیس پے ہو جائےگا۔
جی 15 جنوری کے بعد اپلائی ہوگا۔ فریش طلبہ کا ور جاری طلبہ کا ایڈمیشن جائے گا۔
ساری انفارمیشن ملے گئی۔
ٹیوٹر ایڈیس،انفارمیشن، رول نمبر سلپ اور بکس علامہ اقبال یونی سے اپ کےگھر ائےگی۔ مزید معلومات کے لئے ہمارے خدمت مرکز تشریف لائیں۔
تفصیل کے لیے کلک کریں:
No comments:
Post a Comment