*News Update Regarding E-Transfers!!!*_ محکمہ سکول ایجوکیشن نے 23 دسمبر کو تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا ۔ اوپن میرٹ کے تحت اساتذہ تبادلوں کیلئے اپلائی نہیں کرسکیں گے ۔
طلاق یافتہ،بیوہ، شادی شدہ، باہمی ،معذور اور میڈیکل کی بنیاد پر تبادلے کرائے جاسکیں گے ۔
درخواستیں 2 جنوری تک آن لائن وصول کی جائیں گی۔
درخواستوں کی تصدیق کا عمل 10 جنوری تک جاری رہے گا۔
26 جنوری کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کئے جائیں گے ۔
نئے سکول میں ایڈجسٹمنٹ کیلئے ایک ہفتہ دیا جائے گا۔
تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو تبادلوں پر پابندی اٹھانے کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا ،
اب کوئی بتا دیں کہ جو ٹیچرز اوپن میرٹ پر تبادلہ کرنے کےلئے کافی عرصہ سے بیھٹے ہیں اُن کا کیا ہوگا؟
اب ان کا ہےکوئی والی ، وارث
یہ کون لوگ ہیں جو ایسی پالیسیاں بناتے ہیں۔
میسج میں جواب دینےکا شکریہ
No comments:
Post a Comment