Friday, December 16, 2022

محکمہ زراعت میں نوکری کا تفصیلی نوٹ

 +850 Agriculture Punjab Jobs 2022-Apply Now

محکمہ زراعت شعبہ آبپاشی عمر کی حد 18 سال سے 50 سال تک پرائمری تا بی اے

water Management supervisor B.A +DAE+ Works experience 5

Computer Operator B.A + 4 Month Computer Language course LTV+ڈرائیور، راڈ مین، نائب قاصد، چوکیدار
خاکروب
ان سب پر اپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن
ساتھ میں عمر کی حد 18 سال لے کر 50 سال تک
اس پر اپلائی کےلئے اپ ہماری خدمت مرکز پر تشریف لائیں۔ ساتھ مکمل ڈاکومنٹس کے ساتھ
اہم بات ہےوہ یہ ہےکہ اس میں سب پر اپلائی کے لئے 5 سال کا تجربہ مانگا ہوا ہے وہ بھی کسی سرکاری، نجی سرکاری محکمہ میں کام کرنے کا تجربہ لازمی ہے اس کو ترجیع دی جائے گی۔
یعنی غیر ملکی معاونت سے چلنے والے ادارہ سے لازمی




No comments:

Post a Comment