پاکستان رینجر (پنجاب )
لا تعداد نوکریاں ، کون کون سی نوکریاں
کیسے اپلائی ہوگا۔ کہا سے اپلائی ہوگا۔ ساری تفصیل اس لنک میں موجود
نائب خطیب، لیڈی رینجر سپاہی،
باورچی، خاکروب،بوٹ میکر، واشر مین، بلمپبر کارپنٹر، اور دیگر ٹریڈر وغیرہ
پنجاب کا 50٪ کوٹہ
تعلیم کا میعار
نائب خطیب کے ایف اے، یا مساوی شہادت العلومیہ
لیڈی رینجر سپاہی جنرل ڈیوٹی : تعلیم مڈل پاس یا اس کے زیادہ میٹرک
باقی سب کی مڈل پاس ہے
قد 5 فٹ 6 انچ، اور عمر کی حد 18 سال سے 30 سال تک




No comments:
Post a Comment