انسانوں کی کمی نہيں ہے، مگر انسانيت کی کمی ہے۔
ہمت کیجیے
کچھ تفصیلات کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ لہجوں کو
کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی
اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرینگے
تو آپ کی میموری منفی خیالات و تصورات سے بھر جائیگی۔
نتیجتاً زندگی موبائل کی طرح ہینگ ہو جائے گی۔۔
Visit: Master Composing Point & خدمت مرکز
#whatsapp #group 03006856703 #master #Composing #point #Tailwala #117/DB
No comments:
Post a Comment