اسلام آباد: خودکش دھماکہ کے بعدحفاظتی اقدامات کے پیش نظر شہرمیں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی،ضلعی انتظامیہ /ڈپٹی کمشنر
اسلام آباد، خطرے کے پیش نظر شہر بھر میں ہرقسم کی کارنر میٹنگز،جلسے اور عوامی اجتماعات پہ پابندی ہوگی ،اسلام آباد، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے خطرے کی ایڈوائزری جاری کرنے کےبعد فیصلہ کیا گیا ،
اسلام آباد، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ایڈوائزیز کے بعد دہشتگردی جیسی کوئی بھی ناگہانی صورتحال خارج از امکان نہیں رہی ،
اسلام آباد، دفعہ 144 اسلام آباد کی حدود میں فوری طور پہ لاگو ہوگی اور یہ 15 دن تک کارگر رہیگی ، (چیف کمشنر اسلام آباد)
4/4
No comments:
Post a Comment