Friday, December 23, 2022

لاہور ہائیکوٹ کا گورنر کو حکم

لاہور ہاٸیکورٹ نے گورنر کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا، پرویز الہی اور کابینہ بحال ، 10 دنوں کے اندر اعتماد کا ووٹ لیا جاٸے گا،وزیر اعلی اعتماد کے ووٹ سے پہلے اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے۔

No comments:

Post a Comment