Sunday, December 18, 2022

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تین ماہ کی قسط 7000 روپے 20

دسمبر کو ریلیز کردی جائے گی آج تمام تر ریکارڈ اپڈیٹ کردیا گیا۔

بی آئی ایس پی ذرائع
جی 20 دسمبر کے بعد اپکو میسج کے زریعے اطلاع دی جائے گی ۔
یا پھر کو کسی بینک میں جا کر خود چیک کرنا ہوگا۔
اس دفعہ تین ماہ کی قسط جاری ہوگئی۔ جو 7000 روپے ہے۔
اپ اپنے پورے پیسے نکالیں۔ یہ پیسے اپ کے پورے ہیں اس


No comments:

Post a Comment