Sunday, December 18, 2022

پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین اور بے شمار خبریں جس میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر ہونے کا خدشہ

نینشل بینک آف پاکستان نے ہزاروں پینشنرز/ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے بنک اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کردیئے دوبارہ اکاؤنٹ بحال کروانے اور تصدیق کروانے کا فیصلہ
تصدیق کے بعد اکاؤنٹس بحال کیئے جائیں گے

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

نجم سیٹھی کو چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری آئی پی سی نے چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کردی

نجم سیٹھی بدھ یا جمعرات کے روز چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھال لیں گے


No comments:

Post a Comment