کلاس نہم اور دہم سٹوڈنٹس کی داخلہ فیس
اپ کے تمام سوالوں کے جوابات
فیس کتنی ہے، سرکاری ، پرائیویٹ طلبہ کی ، سائنس ، آرٹس
اپلائی کا طریقہ کار،
سرکاری بچوں کے اپلائی صرف سرکاری ہیڈ ، ٹیچرز، کلرک اپلائی کریں گے ۔
پراوئیویٹ طلبہ کا اپلائی اپ کسی بھی نیٹ شاپ یا ہماری خدمت مرکز پر تشریف لا کر اپلائی کروا سکتے ہییں۔
سب سےپہلے اپ کا ایڈمیشن آن لائین اپلائی ہوگا۔ اس کے بعد پرنٹ نکالنے کے بعد اپ کو 2 فارم اک ایڈمیشن فارم + چالان فارم دیا جائے گا۔ اس کے بعد چالان فارم بینک میں فیس جمع کروانی ہوگئی بہاولپور بورڈ کی فیس United bank میں فیس جمع ہوگئی پھر اس کے بعد اپ اپنا فارم کسی بھی گورنمنٹ ادارہ کا پرنسپل ، ہیڈ ٹیچرز سے دستخط ، مہر لگا وا (Ass-tsted )کروا کر اس کو سرکاری پوسٹ آفس سے رجسٹری کروا دیں۔ اس کے بعد اپ کے نمبر پر میسج ا جائے گا۔ بورڈ کی طرف سے اپ کا فارم موصول ہوا ہے یہ نہیں۔
Visit: Master Composing Point & خدمت مرکز
#whatsapp #group 03006856703 #master #Composing #point #Tailwala #117/DB

No comments:
Post a Comment