Tuesday, February 21, 2023

ضربِ کلیم

 وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود

ہوتی ہے بندہ مومن کی اذان سے پیدا علامہ محمد اقبالؒ (ضربِ کلیم)


اقوال اہم بات قول

ایمان ایک درخت ہے جس کی جڑ یقین، شاخیں پرہیزگاری، پھول حیا اور پھل سخاوت ہے“۔



والدین کے نوکر بن جاو اللہ تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دے گا

Al Quran

 غَافِـرِ الذَّنبِ وَقَابِلِ التَّوبِ شَدِيْدِ الْعِقَابِ ذِى الطَّوْلِ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ اِلَيْهِ الْمَصِيْـرُ

بیشک (اللہ) گناہ بخشنے ، توبہ قبول کرنے اور سخت عذاب دینے والا قادر مُطلق ہے، اسکے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں، اسی کی طرف سب نے لَوٹ جانا ہے المؤمن : 3

Saturday, February 18, 2023

پاکستان آرمی میں ٹیکنیکل کیڈٹ کورس 2023

 پاکستان آرمی میں ٹیکنیکل کیڈٹ کورس 2023 کے ذریعے ریگولر کمیشنڈ آفیسر بننے کا موقع

تعلیم: ایف ایس سی(پری انجینئرنگ/کمپیوٹر سائنس) عمر کی حد: 17 تا 21 سال رجسٹریشن: 20 فروری تا 21 مارچ 2023








Friday, February 17, 2023

شبِ معراج

 جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی آپ ﷺ نے فرمایا :

میں ایک نہر پر پہنچا جس کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے ڈیرے لگے ہوئے تھے۔ میں نے پوچھا اے جبرائیل! یہ نہر کیسی ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ حوض کوثر ہے ( جو اللہ نے آپ کو دیا ہے )۔ (بخاری،۴۹۶۴)


شبِ معراج آپ ﷺکے سامنے بیت المقدس میں شراب اور دودھ کے دو پیالے پیش کیے گئے،آپ ؐنے دونوں کو دیکھا پھر دودھ کا پیالہ اٹھا لیا۔اس پر جبرائیل ؑنےکہا کہ تمام حمد اس اللہ کےلیےہےجس نے آپ ؐ کوفطرت(اسلام)کی ہدایت کی۔اگر آپ ؐ شراب کاپیالہ اٹھا لیتےتوآپ کی امت گمراہ ہوجاتی۔ (بخاری،۴۷۰۹)


Al Quran

 ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ •

یہ وہ کتاب ہے کہ جس (کی سچائی) میں کوئی (رَتِی برابر) بھی شک نہیں، (بِلاشُبہ یہ کتاب) پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے • البقرہ : 2

Tuesday, February 14, 2023

AIOU News

 AIOU

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
میٹرک ، ایف اے، آئی کام
رول نمبر سلپ اگئی ہے سلپ حاصل کرنے لئے ماسٹر کمپوزنگ ایند خدمت مرکزپرتشریف لائیں۔
Visit: Master Composing Point & خدمت مرکز
#whatsapp #group 03006856703 #master #Composing #point #Tailwala #117/DB

In life, he used to get up from the party...

 In life, he used to get up from the party...

Now I am dead, but who wakes me up...
Mirza Ghalib

Today, February 15 is the death anniversary of the famous and immortal poet of the world of poetry "Mirza Asadullah Khan Ghalib".
زندگی میں تو وہ محفل سے اُٹھا دیتے تھے...
دیکھوں اب مر گئے پر کون اُٹھاتا ہے مجھے...
مرزا غالب

آج 15 فروری دنیائے سخن وری کے مہتاب اور لازوال شاعر "مرزا اسد اللہ خان غالب" کا یوم وفات ہے۔

Al Quran

 اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْـلِهٖۖ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ •

بے شک آپ ﷺ کا رب ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں سے بھی بخوبی آگاہ ہے • القلم : 7

Sunday, February 12, 2023

Islamabad police jobs

 Islamabad police jobs 2023 advertisement-apply online

For Detail Click
اسکا صرف آن لائین اپلائی ہ
اپلائی کے لئے مکمل ڈاکومنٹس کے ساتھ تشریف لائینَ
سیلری پیکج بہت اچھے ہیں
Visit: Master Composing Point & خدمت مرکز
#whatsapp #group 03006856703 #master #Composing #point #Tailwala #117/DB












AIOU jobs 2023-Open University latest Jobs

 AIOU jobs 2023-Open University latest Jobs Advertisement

اپلائی فارم بینک چالان
کےلئے تشریف لائینَ

Visit: Master Composing Point & خدمت مرکز #whatsapp #group 03006856703 #master #Composing #point #Tailwala #117/DB






علامہ محمد اقبالؒ

کبھی اے نوجواں مُسلم ! تدّبُر بھی کیا تونے
وہ کیا گردوں تھاتُو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا

تجھے اِس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ داراں

علامہ محمد اقبالؒ
O Ninety Muslim! What did you do?
What is that kidney that has a broken star

This nation has raised you in the embrace of love
Crushed by the one who had the crown on his feet

Allama Mohammad Iqbal

قرآن

وَاِنَّ رَبَّكَ لَـذُوْ مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلٰى ظُلْمِهِـمْ ۖ وَاِنَّ رَبَّكَ لَشَدِيْدُ الْعِقَابِ  اور بے شک تیرا رب لوگوں کو باوجود اُن کے ظلم کرنے کے درگزر بھی کرتا ہے اور بِلاشُبہ تیرے رب کی پکڑ بھی انتہائی سخت ہے • الرعد : 6
9