Nepra made electricity cheaper by Rs 3.60 per unit for agricultural consumers
The basic tariff for agricultural consumers has been fixed at Rs 13 per unit
Earlier, the basic tariff for agricultural consumers was Rs 16 60 paise
It will be applicable from November 2022 bills
نیپرا نے زرعی صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کردی
زرعی صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف 13 روپے فی یونٹ مقرر کردیا گیا
اس سے قبل زرعی صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف 16 روپے 60 پیسے تھا
اس کا اطلاق نومبر 2022 کے بلوں سے ہوگا
ٹیرف میں کمی سے صارفین کو 28 ارب کا ریلیف ملے گا
No comments:
Post a Comment