Tuesday, December 20, 2022

عمران خان اور وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے درمیان اختلافات کا معاملہ

 عمران خان اور وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے درمیان اختلافات کا معاملہ

ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر عمران خان نے کمیٹی تشکیل دے دی شاہ محمود قریشی کمیٹی کے سربراہ مقرر فواد چودھری اور پرویز خٹک کمیٹی میں شامل

ق لیگ نئے انتخابات میں پنجاب کے ہر ضلع سے اپنا ایک ایم پی اے بنانے کی خواہش مند ہے، ذرائع

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج۔ درخواست میں عمران خان، پرویز الہیٰ، الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری اور دیگر فریق۔

18 دسمبر کو پرویز الہیٰ نے کہا اسمبلی آئینی مدت پوری کرے گی، درخواست گزار
عمران خان کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے صرف عمران خان کو فائدہ ہوگا، درخواست گزار
معاشی صورتحال الیکشن کی متحمل نہیں ہوسکتی، درخواست گزار


No comments:

Post a Comment