Thursday, December 22, 2022

گورنر کاحکم

پنجاب بیوروکریسی کا گورنر کے حکم پر عملدرآمد۔ پرویز الہی کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ صوبائی کابینہ بھی تحلیل

سیکرٹریٹ کے ملازمین (سکیل 1 سے سکیل 22) کو بنیادی تنخواہوں کا 100 فی صد الاؤنس یکم جنوری 2023 سے دینےکا نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔

گورنر پنجاب نے وزیراعلی پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے ۔


قومی اسمبلی اسپیشل کمیٹی نے تمام وفاقی ملازمین ڈیلی ویجز ، کنٹریکٹ، کنٹیجنٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔



No comments:

Post a Comment