Wednesday, December 21, 2022

ملک کی موجودہ صورت حال

 پارلیمنٹ کی سیکورٹی ایف سی کے سپرد کردی گئی

ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا مال روڈ ، کلب چوک ، ڈیوس روڈ اور دیگر مقامات پر کینٹینرز کھڑے کردئیے گئے

*4 چار بج گئے ، گورنر کا پنجاب اسمبلی کا بلایا ہو اجلاس شروع نہ ہوسکا۔*

*پرویزالہیٰ کا مستقبل کیا ہے ایک ڈیڑھ گھنٹے میں فیصلہ ہو جائے گا۔*

وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر صورتحال گھمبیر ایوان وزیراعلیٰ کے باہر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
غلام رسول زاہد کو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

غلام رسول زاہد ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن برانچ تعینات ہیں

نئے چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
غلام رسول زاہد کو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا غلام رسول زاہد ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن برانچ تعینات ہیں نئے چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
5

No comments:

Post a Comment