Tuesday, December 20, 2022

Admission Open Regular & Private 9th 10th + فیس کے ساتھ

 نہم دہم کلاسز کے داخلہ بھیجنے کا شیڈول جاری ۔۔۔ سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 18 جنوری 2023 ہوگی ۔۔۔

یہ شڈول ال پنجاب کا ہے

جس میں اپ پہلی بار 9 نویں کلاس کاایڈمیشن بغیر کسی لیٹ فیس کے اپلائی کر ستکے ہیں۔

دسویں کلاس کابھی

نویں اور دسیوں کلاس کاایڈمیشن ایک ساتھ بھی دے سکتےہیں۔

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کا امتحان یکم اپریل سے لیا جائے گا انٹر میڈیٹ کا امتحان 20 مئی سے شروع ہو گا







No comments:

Post a Comment