Wednesday, March 29, 2023

The best couples

 کائنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں، جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لائیں اور ایک دوسرے کیلئے جنت میں جانے کا سبب بنیں...♥


The best couples in the universe are those who bring each other to faith and cause each other to go to heaven...


اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف کرے... مگر وجود کا میرے بھی اعتراف کرے...


He has the right to disagree with me...
But acknowledge my existence too...


انسان وہ واحد حیوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے۔


Man is the only animal who keeps his poison in his heart.






بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

غَافِـرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيْدِ الْعِقَابِ ذِى الطَّوْلِ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ اِلَيْهِ الْمَصِيْـرُ  (اللؔہ ہی) گناہ بخشنے ، توبہ قبول کرنے ، سخت عذاب دینے والا قادر مُطلق ہے، اس کے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں، سب کا لوٹنا اسی کی طرف ہے • المؤمن : 3

Tuesday, March 28, 2023

BISE BWP

 BISE BWP

سلپ اپ لوڈ ہو گئی ہے اپنی اپنی سلپ حاصل کریں
جس نے چالان پے کیا ہے ۔ اس کی سلپ ائی ہیں
Visit: Master Composing Point & خدمت مرکز
#whatsapp #group 03006856703 #master #Composing #point #Tailwala #117/DB

دنیا میں سب سے پیارا موسم The sweetest season in the world

 دنیا میں سب سے پیارا موسم انسان کے اپنے اندر کا موسم ہوتا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انسان کا دل ہے، لیکن خوبصورت جگہ اسے خود بنانا پڑتی ہے تاکہ جب ہم کبھی دنیا کے آلام سے گھبرا کر اس سے بھاگ جانا چاہیں تو ہمارے اندر کی دنیا اس کا نعم البدل بن جائے، اس خوبصورت باغیچے کی صفائی کے ساتھ ضروری ہے کہ اس میں محبت ، عفو ، رواداری ، سچائی اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگائے جائیں جن کی خوشبو دل کو مہکا دے اور رنگ خوشنما نظارہ بخشیں۔ حسد ، غرور خود پسندی ، انا پروری اور خوشامد ایسی زہریلی جھاڑ جھنکار ہے جو سر زمین دل کو نہ صرف بد نما بناتی ہے بلکہ اگر جلد ہی اسے اکھاڑ نہ پھینکا جائے توجڑیں دور دور تک پھیل کر کڑواہٹ کا ایسا پھل پیدا کرتی ہیں کہ جو صاحب دل کو تو زہریلا کرتا ہی ہے ساتھ میں اس سے منسلک لوگوں کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔


The sweetest season in the world is the season inside a person and the most beautiful place is the heart of a person, but the beautiful place has to be made by ourselves so that when we are afraid of the pains of the world and want to run away from it, it is inside us. May the world become its replacement, along with the cleaning of this beautiful garden, it is necessary to plant such roses of love, forgiveness, tolerance, truth and honesty in it.

The fragrance of which makes the heart sweet and the colors give a pleasing sight. Jealousy, pride, self-righteousness, egotism and flattery are poisonous weeds that not only make the heart look ugly, but if it is not uprooted soon, the roots spread far and wide and produce such a bitter fruit that Sahib poisons the heart and also harms the people associated with it.





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

قَالَ رَبِّ اِنِّىْ ظَلَمْتُ نَفْسِىْ فَاغْفِرْ لِـىْ فَغَفَرَ لَـهٝ ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْـمُ

(مُوسیٰ نے) کہا اےمیرے رب! بےشک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو تُو مجھے بخش دے پھر (اللؔہ نے اپنی شانِ کریمی سے ) اسے بخش دیا، بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

القصص : 16

Sunday, March 19, 2023

پاکستان نیوی میں سویلین کی جابز

 پاکستان نیوی میں سویلین کی جابز کے شاندار مواقع

تعلیم: پرائمری/مڈل/میٹرک/ایف ایس سی/بیچلر/ماسٹر عمر کی حد: 18 تا 30 سال جنس: مرد/خواتین رجسٹریشن: 19 مارچ تا 2 اپریل 2023

https://masterupdate7.blogspot.com/2023/03/join-pak-navy-jobs-2023-as-civilian.html


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  

Whoever does not have mercy on people, Allah will not have mercy on him.

(Jami Tirmidhi, 1922)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں کرے گا۔ (جامع ترمذی، ۱۹۲۲)





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 لِّلَّـذِينَ اَحسَنُوا الحُسنٰى وَزِيَادَةٌ  ؕ وَلَا يَرهَقُ وُجُوهَهُـم قَتَـرٌ وَّلَا ذِلَّـةٌ  ؕ اُولٰٓئِكَ اَصحَابُ الْجَنَّـةِ ۖ هُـم فِيهَا خَالِـدُون

بھلائی کرنےوالوں کےلیے اور زیادہ بھلائی ھے انکےمنہ پر سیاہی و رسوائی نہیں چڑھےگی اور وہ ہمیشہ بہشت میں رہینگے یونس:26

Saturday, March 18, 2023

Join Pak Navy Jobs 2023 as Civilian

 

Join Pak Navy Jobs 2023 as Civilian Batch B-2023 |

Literate, Primary, Middle, Matric, Intermediate, Bachelor
 Last Date:April 02, 2023
 Vacancies:333
  • UDC
  • Naib Qasid
  • LHW.
  • Librarian
  • Machine Supervisor
  • Mali
  • Midwife
  • Moazzan
  • MT Driver
  • Lascar
  • Photographer
  • Police Constable
  • Receptionist
  • Sanitary Inspector
  • Storeman
  • Sweeper
  • Tracer
  • Assistant
  • LDC
  • Language Interpreter
  • Laboratory Attendant
  • Assistant Examiner
  • Assistant Store Keeper
  • Book Binder
  • Boxing Instructor
  • Civilian Workshop Supervisor
  • Copy Holder
  • Data Entry Operator
  • Engine Driver
  • Jr Drawing Instructor
  • Jr Proof Reader
  • JR Scientific Assistant
  • Khadim Masjid
  • Laboratory Assistant


Pakistan Navy



Ministry of Federal Education and Professional Training Jobs

 Ministry of Federal Education and Professional Training Jobs Latest

  • Assistant
  • Junior Instructor Commerce
  • Junior Instructor Electronics
  • Librarian
  • Naib Qasid
  • Shop Assistant
  • Steno-Typist
  • Store Keeper
  • Sweeper









HBL Jobs

 HBL Jobs 2023 Online apply Form 


Posted Date: 16 March 2023 


Last Date: 31 March 2023 


Education: Bachelor, Master 


Location: Pakistan 

  • Agri Finance Officers
  • Associate Business Architects
  • Cash Officers
  • Cloud Architects
  • Engineers
  • Prestige Tellers
  • Project Managers
  • Relationship Managers

پاک ہے وہ

پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا۔۔۔۔!!⁦♥️



علامہ محمد اقبالؒ کے مجموعہ کلام 'بال جبریل' کی غزل (لندن میں لکھےگئے) تو ابھی رہ گزر میں ہے ، قید مقام سے گزر مصر و حجاز سے گزر ، پارس و شام سے گزر جس کا عمل ہے بے غرض ، اس کی جزا کچھ اور ہے حور و خیام سے گزر ، بادہ و جام سے گزر گرچہ ہے دلکشا بہت حسن فرنگ کی بہار طائرک بلند بال ، دانہ و دامں سے گزر کوہ شگاف تیری ضرب ، تجھ سے کشاد شرق و غرب تیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر تیرا امام بے حضور ، تیری نماز بے سرور ایسی نماز سے گزر ، ایسے امام سے گزر...

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

لَـهٝ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَلِـىُّ الْعَظِـيْمُ • سب اسی (اکیلے اللہ ہی) کا ہے جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اور بیشک وہ (اکیلا اللہ) نہایت ہی بلند مرتبہ اور بزرگی والا ہے • الشُورٰی : 4

Thursday, March 9, 2023

انسان

”اگر انسان کو یہاں سے رخصت ہونا یاد رہے تو وہ بہت ساری تکلیفوں سے بچ جائے گا“۔



آج بھی ہو جو براہیمؑ کا ایماں پیدا... آگ کر سکتی ہے اندازِ گُلستاں پیدا... علامہ محمد اقبالؒ

Al Quran

 وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ •

اور اگر تم اللّـٰه کی نعمتوں کو شُمار کرنے بھی لگو تو ان کا شمار ہرگز ہرگز نہیں کر سکو گے، بے شک اللّـٰه بڑا ہی بخشنے والا ہمیشہ مہربان ہے النحل : 18 #JummahMubarak
4

Wednesday, March 8, 2023

Life

 زِندگی کی حقیقتیں، ناولوں میں لِکھی ہوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں...


The realities of life are always different from the charming lines written in novels...


محبت  کیا  ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا
متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا

قدم رکھے ہیں الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں  تو  عین  منزل  ہے  تھکن  سے  چُور ہو جانا

یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو
کوئی  آسان  ہے  کیا  سرمد و منصور  ہو جانا

بَسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجا ہے
پہاڑوں کو توبس آتا ہے جل کر طور ہوجانا

نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ہیں میرے
کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور  ہو جانا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 وَهُوَ اللّـٰهُ فِى السَّمَاوَاتِ وَفِى الْاَرْضِ ۖ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ •

وہی اکیلا اللّـٰه آسمانوں میں بھی (بادشاہ) ہے اور زمین میں بھی، وہ تمہارے سب ظاہر اور باطن سے بخوبی آگاہ ہے اور جانتا ہے جو سب کچھ تم کرتے ہو • الانعام : 3

Saturday, March 4, 2023

FPSC Jobs

 #FPSC_Jobs

589 Jobs Through Federal Public Service Commission Advertisement No 03/2023 Announced Inspector Investigation (FIA): 40 Posts Assistant Director Investigation: 30 Posts

#FPSC_Jobs *Principal 48 Posts *PET: 79 Posts *Senior Instructor: 32 Posts *Senior Instructor :17 Posts *Subject Specialist: 49 Post *Subject Specialist: 44 Post * Graduate Teachers: 60 Posts *Graduate Teachers 162 Posts



ہمارے آنسو

 وہ ربﷻ کُن کہتا ہے اور ہمارے آنسو سکون بن جاتے ہیں


دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو ... عجب چیز ہے لذتِ آشنائی ... علامہ محمد اقبالؒ



وقت بہت ظالم ہوتا ہے.... لیکن اسکی ایک خوبی بھی ہے یہ جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے...



Al Quran

اِنَّا نَحْنُ نُحْيِىْ وَنُمِيْتُ وَاِلَيْنَا الْمَصِيْـرُ • بے شک ہم ہی زندہ کرتے اور ہم ہی مارتے ہیں اور (سب نے) ہماری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے • ق : 43